Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Latest Novels

Shahkar by Riffat Siraj UNH.pdf





About Novel: 
آپ نے بہت سے ناول ایسے پڑھیں ہوں گے جس میں ہیرو ہیروئن سے فورس میرج کرتا ہے یا وہ ایسے حالات پیدا کر دیتا ہے جس کے باعث ہیروئن کو ہیرو سے شادی کرنی پڑتی ہے لیکن اس ناول میں ایک ٹوئسٹ ہے۔جی ہاں! اس ناول میں ہیرو نہیں بلکہ ہیروئن ایسے حالات پیدا کردیتی ہے کہ ہیرو کو اس سے شادی کرنی پڑتی ہے۔
یعنی کہ ہیروئن ہیرو سے فورس میرج کرتی ہے۔

یہ کہانی ہے طارق اور اسکے بھائیوں کی ، طارق اس کہانی کا مین ہیرو ہے جس کی کوئی بہن نہیں دوسری  طرف لائبہ کہانی کی ہیروئن ہے جس کا کوئی بھائی نہیں ہے۔
طارق ویسے تو انجینئر بن رہا ہے لیکن وہ ایک سنگر بھی ہے۔اس نے کبھی سنگنگ کو کرئیر بنانے کا سوچا نہ تھا سوچا تو اس نے لائبہ سے شادی کا بھی نہ تھا۔
سوچا تو اس نے یہ بھی نہ تھا کہ جو لڑکی اس کی زبردستی بیوی بنی ہے وہی لڑکی اسے بھری محفل میں نامردی کے طعنے بھی دے گا۔
مرد سب برداشت کر سکتا ہے لیکن اپنی  تذلیل نہیں!
اور اس کا بھگتان پھر لائبہ کو بھگتنا تو تھا ہی۔
یہ کہانی جہاں طارق اور لائبہ کی فورس میرج کے گرد گھوم رہی ہے وہیں دوسری طرف اس کہانی میں روشن اور شاہ بھی ہیں جن کا قصہ یقینا آپ کو متاثر کرے گا۔

مجموعی طور پہ ناول اچھا ہے بس اینڈنگ سے کچھ اختلاف ہے جیسے رائٹر نے جلدی میں اینڈ کیا ہے گو کہ اینڈ آپ سب کی پسند کا ہے یعنی ہیپی اینڈن؎گ ہے لیکن کہانی جلدی میں سمیٹی گئی ہے۔

About Writer
رفعت سراج اردو ادب میں ایک اہم مقام رکھتی ہیں۔انکی وجہ شہرت ناول "طائر لاہوتی" اور "پاشا " کا کردار ہے جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پہ پہنچایا ہے۔

 Download PDF Link of Novel

Post a Comment

0 Comments