Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Latest Novels

Jhonka bahar ka by Abida Narjis.pdf

JHONKA BAHAR KA BY ABDIA NARJIS 

جھونکا بہار کا عابدہ نرجس کا ناول ہے جو ہفت روزہ میگزین اخبار جہاں میں پبلش ہوتا رہا ہے۔
ناول کے بارے میں بات کریں تو یہ کہانی ہے تمت اور گڑیا کی جو ایک گھر میں پیدا تو ہوئیں لیکن دونوں کے نصیب میں فرق رہا۔بیٹی تو تمت بھی تھی جس کی کسی کو چاہ نہ تھی، بیٹی تو گڑیا بھی تھی جس کی خواہش کسی نے نہ کی تھی لیکن اس کو نصیب کا فرق کہیں یا تقدیر کا کھیل گڑیا سب کی آنکھوں کا تارا بنی اور تمت ایک گمنام ستارہ جس کے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا تھا۔
وہ دونوں ایک ایسے گھر میں پیدا ہوئی تھیں جہاں لڑکیوں کی نہیں لڑکے کی آرزو تھی۔
یہ کہانی نیرو کی بھی ہے جو شادی نہیں کرنا چاہتی تھی اور اگر آرزو تھی بھی تو کم از کم مظہر جیسے انسان سے کرنے کی ہرگز نہیں۔
اس کہانی میں رانی بھی ہے جسے زندگی کی واحد خوشی شادی ہی معلوم ہوتی ہے۔

Download Pdf Link
Jhonka bahar ka by Abida Narjis.pdf

Post a Comment

0 Comments